رابطہ اغراض و مقاصد تعارف سرورق

مقتدرہ ایک خود مختار وفاقی ادارہ ہے۔ صدر نشین اس کا انتظامی اور علمی سربراہ ہوتا ہے جبکہ ایک ہیئت حاکمہ ہے۔ مقتدرہ کے دو بڑے حصے ہیں ،شعبہ علمی اور شعبہ انتظامی

ہیئت حاکمہ
ہیئت حاکمہ مقتدرہ کے مقاصد کے حصول کے لیے حکمت عملی کی تشکیل اور منصوبہ بندی کے ذیل میں رہنمائی کرتی ہے۔ چیئرمین بلحاظ عہدہ ہیئت حاکمہ کا سربراہ ہوتا ہے۔ بورڈ آف گورنرز میں پاکستان بھر سے جہان دانش کی نمائندگی کے لیے دس افراد بطور رکن نامزر کیے جاتے ہیں۔ کابینہ ڈویژن، وزارت خزانہ، وزارت تعلیم کے نمائندے اور معتمد، مقتدرہ قومی زبان ہیئت حاکمہ کے سرکاری رکن ہوتے ہیں۔

 
 
اہم ویب گاہیں افسران صدرنشین کتب خانہ مطبوعات مقتدرہ تنظیمی خاکہ
جملہ حقوق بحق مقتدرہ قومی زبان محفوظ ہیں، ۲۰۱۱ء