مقتدرہ قومی زبان کا دوسرا
ترقیاتی منصوبہ جو سائنسی، تکنیکی و جدید عمومی مطالعاتی
مواد کی قومی زبان ( اردو ) میں تیاری کے سلسلے
میں سرگرم عمل ہے۔ |
میدان عمل: 1.لسانی منصوبہ بندی: حیثیتی۔ مجموعی۔ تشکیل زبان۔ تحقیق زبان۔ 2.استمعال زبان: عمومی۔ دفتری۔ عدالتی۔ تعلیمی۔ |
مرکز فضیلت برائے اردو اطلاعیات ، مقتدرہ قومی زبان کا اردو اطلاعیات کے حوالے
سے ایک اہم منصوبہ ہے جو کمپیو ٹر اور مقامی کاری کے
میدان میں اردو معیار بندی کے تمام متعلقہ امور کی تحقیق
|