ہیئت حاکمہ

ہئیت حاکمہ ادارے کی پالیسی اور اس کے پروگرام پر نظر ثانی کرنے کے ساتھ ساتھ اسے ماہرانہ رہنمائی فراہم کرنے کے لیے ذمہ دار ہوتی ہے۔ ہئیت حاکمہ ملک کی مشہور و معروف 10 شخصیات پر مشتمل ہوتی ہے جو پاکستان کے چاروں صوبوں سے بحیثیت غیر سرکاری اراکین لیے جاتے ہیں جبکہ کابینہ ڈویژن، وزارت خزانہ، وزارت تعلیم کے نمائندے اور مقتدرہ قومی زبان کے سیکرٹری اس کے سرکاری اراکین ہوتے ہیں۔

 

اسلام آباد

پنجاب

پنجاب

پنجاب

سندھ

سندھ

سرحد

سرحد

بلوچستان

بلوچستان

 


صدر نشین

رکن

رکن

رکن

رکن/سیکرٹری

غیر سرکاری اراکین

1- ڈاکٹر طارق رحمن

2-  پروفیسر ڈاکٹر انوار احمد

3۔ محترمہ روشیکا علی

4۔ محترمہ نوشی گیلانی

5۔ محترمہ مہتاب اکبر راشدی

6۔ جناب آصف فرخی

7۔ جناب اعجاز رحیم

8۔پروفیسر ڈاکٹر سلمی شاہین

9۔ ڈاکٹر شاہ محمد مری

10۔ جناب غلام حسین صبا دشتیاری

سرکاری اراکین

1۔ افتخار عارف
صدرنشین مقتدرہ قومی زبان

2. نمائندہ کابینہ ڈویژن

3۔ نمائندہ فنانس ڈویژن

4۔ نمائندہ وزارت تعلیم

5۔ محمد اکرام بلال
سیکرٹری مقتدرہ قومی زبان

 
 
 
اردو کی آئینی حیثیت
قیام
اغراض و مقاصد
تنظیمی خاکہ
ہیئت حاکمہ
  صدر نشین
افسران
 منصوبہ جات
 کارہائے نمایاں
 اخبار اردو
 سیمینار کا اہتمام / انعقاد
 تکنیکی اور دیگر خدمات
 ترقیاتی منصوبے
کتب خانہ
  مطبوعات مقتدرہ
 کوائف نامہ مترجم
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

       
 
جملہ حقوق برائے 2009
مقتدرہ قومی زبان پاکتان محفوظ ہیں