|
مقتدرہ قومی زبان ایک خود مختار ادارہ ہے جو ایک ہئیت
حاکمہ (بورڈ آف گورنرز) اور صدر نشین پر مشتمل ہے۔ صدر
نشین اس ادارے کے سربراہ کے طور پر کام کرتے ہیں یہ ادارہ
بنیادی طورکے پر 2 شعبوں پر مشتمل ہے، ایک علمی اور دوسرا
انتظامی۔
علمی شعبہ مندرجہ ذیل پر مشتمل ہے:-
• دارالغات
• دارالترجمہ
• دارالتضیف
• دارالا شاعت
• اردو اطلاعیات
• کتب خانہ
 |