|
مقتدرہ قومی زبان کا قیام 4 اکتوبر 1979ء
کو آئین پاکستان 1973ء
کے آرٹیکل
251 کے تحت عمل میں آیا
تاکہ قومی زبان 'اردو' کے بحیثیث سرکاری زبان نفاذ کے
سلسلے میں مشکلات کو دور کرے اور اس کے استعمال کو عمل میں
لانے کے لیے حکومت کو سفارشات پیش کرے، نیز مختلف علمی،
تحقیقی اور تعلیمی اداروں کے مابین اشتراک و تعاون کو فروغ
دے کر اردو کے نفاذ کو ممکن بنائے۔
|