1۔ مرکز فضیلت برائے اردو اطلاعیات
ایک ترقیاتی
منصوبہ بعنوان، مرکز فضیلت برائے کمپیوٹر میں اردو
اطلاعیات کے نام سے منظور کیا۔ اس منصوبے کا مقصد نستعلیق
فانٹ، کمپیوٹر کی گرامر اور مشینی ترجمہ کاری جیسے سافٹ وئیر تیار
کرنا ہے۔
مرکز فضیلت برائے اردو اطلاعیات کے متعلق
مزید جاننے کے لیے دیکھیں۔
www.nlauit.gov.pk
2۔
سائنسی و تکنیکی جدید عمومی مطالعاتی مواد
کی قومی زبان (اردو) میں تیاری۔
ایک دوسرا ترقیاتی
منصوبہ ، قومی زبان میں سائنسی تکنیکی اور
عمومی مطالعاتی
مواد کی تیاری کے نام سے منظور کیا گیا جس کے تحت عمومی
قارئین طلبہ محققین اور سکالر حضرات کے لیے قابل فکر
موضوعات پر بہتر تفہیم فراہم کرنے کے لیے کتب شائع کی جائیں
گی۔