مندرجہ ذیل عنوانات پر بہت سے قومی سیمینار منعقد کیے گئے، اردو رسم الخط، تکنیکی تدوین، ترجمہ کاری، اصطلاحات سازی، تحقیق، پاکستانی زبانیں اور بولیاں، سائنسی و تحقیقی
اصطلاحات، اردو زبان کے قومی سیمینار، قومی زبان اور
کمپیوٹر کے لیے اردو کلیدی تختہ کے حوالے سے ہم عصر چلینج۔