رابطہ اغراض و مقاصد تعارف سرورق

ای بُکس
دور جدید کے تقاضوں کے مطابق مقتدرہ قومی زبان نے اپنے ہاں موجود قیمتی مواد کو الیکٹرانک یا ڈجیٹائز صورت میں پیش کرنے کا آغاز کردیا ہے۔ اس منصوبے کو ای بُکس کا نام دیا گیا ہے جس کے تحت نہ صرف کتابوں کی آن لائن ایڈیشن مفت اپنے کمپیوٹر پر اتارنے کی سہولت موجود ہوگی بلکہ ان کتابوں کی سی ڈیز بھی مقتدرہ کتاب گھر اور لائبریری میں دستیاب ہونگے۔ ہمیں امید ہے کہ مقتدرہ کی یہ نئی پیشکش جدید دور میں ایک اہم قدم ثابت ہوگی۔

 
     

 
     

اردو مشاہیر: مطبوعات سلسلہ

زینت افشاں

 
     

اُردو اطلاعیات
جلد اوّل

ڈاکٹر عطش درانی

 

میری تقی میر
میر شناسی: منتخب مضامین

ڈاکٹر تحسین فراقی
ڈاکٹر عزیز ابن الحسن

     
 
 
اہم ویب گاہیں افسران صدرنشین کتب خانہ مطبوعات مقتدرہ تنظیمی خاکہ
جملہ حقوق بحق مقتدرہ قومی زبان محفوظ ہیں، ۲۰۱۱ء