رابطہ اغراض و مقاصد تعارف سرورق




 
تازہ ترین

مقتدرہ قومی زبان نے اشتراک و تعاون کے سلسلے کے تحت کتابوں کی اشاعت کا آغاز کیا ہے

مقتدرہ کا ملازمین کے لیے پنشن کے اجراء کے بعد بینوولنٹ فنڈ اور گروپ انشورنس کی منظوری اور اطلاق

مقتدرہ قومی زبان میں نیٹ ورک کی تنصیب مکمل کی گئی ہے

جوش ادبی فاونڈیشن اور جوش میموریل کمیٹی کے زیر اہتمام مقتدرہ قومی زبان کے تعاون سے حضرت جوش ملیح آبادی کی تیسویں برسی کے موقع پر جوش ادبی کانفرنس ۲۲ فروری ۲۰۱۲ء کو مقتدرہ قومی زبان میں منعقد ہوگی۔

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد کے ریکٹر پروفیسر فتح محمد ملک کی مدت ملازمت میں توسیع

ڈاکٹر نجیب جمال کا بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں تقرر کا خیر مقدم ۔ ڈاکٹر انوار احمد

وائس چانسلرگجرات یونیورسٹی ، گجرات ڈاکٹرنظام الدین کی بطور چیئر پرسن نیشنل کمیٹی فار ڈویلپمنٹ آف سوشل سائنسز اینڈ ہیومینٹرتقرری

اردو اطلاعیات مقتدرہ قومی زبان کے کارکن اکبر سجاد انتقال کر گئے

مقتدرہ کو ایکٹ آف پارلیمنٹ بنانے کا بل جلد اسمبلی میں پیش کریں گے ،ثمینہ خالدگھرکی وفاقی وزیر وزارت ورثہ و قومی یکجہتی
مقتدرہ میں پنشن کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے وفاقی وزیر اورڈاکٹر انوار احمد( چیئرمین )مقتدرہ کا خطاب

مقتدرہ قومی زبان کے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی ادائیگی کے لیے تقریب

مقتدرہ قومی زبان کے زیرِ اہتمام کتاب فِن لینڈ : سماجی اختراعات کی تقریبِ رونمائی

ڈاکٹر خالدحسن قادری کے انتقال سے اردو دنیا ایک عظیم محقق سے محروم ہوگئی ہے۔ ڈاکٹر انواراحمد

مقتدرہ قومی زبان، اسلام آباد نے صدر مملکت کے اعلان کے مطابق فیض کی سوانح عمری پر کام شروع کر دیا ہے۔

فوجی فاؤنڈیشن ماڈل سکول نیگائل کیمپس گوجرخان کا مطالعاتی دورہ

مقتدرہ قومی زبان کے قیام کا بنیادی مقصد پانے کے لیے ادارے کی تشکیل نو کررہے ہیں، جناب صدر نشین، انٹرویو، روزنامہ اذکار، اسلام آباد

مقتدرہ قومی زبان کی ہیئت حاکمہ ( بورڈ آف گورنرز )کا اجلاس مورخہ ۱۹۔ دسمبر بروزسوموار دفتر مقتدرہ میں منعقد ہو رہا ہے

اوساکا یونیورسٹی ،جاپان کے پروفیسر سویا مانے کا دورہ مقتدرہ 

اخبار اردو نومبر ۲۰۱۱ء مقتدرہ کی ویب گاہ پر دستیاب ہے

طلبہ، اساتذہ اور سکالروں کے لیے مقتدرہ کے کتب خانے کے اوقات  کار  میں سہولت

اخبار اُردو جنوری ۲۰۱۲ء
 
 

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا پیغام

میں آپ کو واضح طور پر بتا دینا چاہتا ہوں کہ پاکستان کی سرکاری زبان اردو ہو گی اور صرف اردو، اور اردو کے سوا کوئی اور زبان نہیں ہو گی۔ دیگر اقوام کی تاریخ اس امر پر گواہ ہے کہ ایک مشترکہ سرکاری زبان کے بغیر کوئی قوم باہم متحد نہیں ہو سکتی اور نہ کوئی اور کام کر سکتی ہے،پس جہاں تک پاکستان کی سرکاری زبان کا تعلق ہے وہ صرف اور صرف اردو ہی ہو گی۔
21 مارچ 1948 ڈھاکہ

مقتدرہ قومی زبان کا قیام 4 اکتوبر 1979ء کو آئین پاکستان 1973ء کے آرٹیکل 251 کے تحت عمل میں آیا تاکہ قومی زبان 'اردو' کے بحیثیث سرکاری زبان نفاذ کے سلسلے میں مشکلات کو دور کرے اور اس کے استعمال کو عمل میں لانے کے لیے حکومت کو سفارشات پیش کرے، نیز مختلف علمی، تحقیقی اور تعلیمی اداروں کے مابین اشتراک و تعاون کو فروغ دے کر اردوکےنفاذکوممکن بنائے۔

 
         
اخبار اُردو کے سالانہ خریداروں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی
     


علم و فنون کی موجودہ برق رفتار ترقی کے دنیا کی زبانوں پر گہرے لسانی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ مقتدرہ سمجھتا ہے کہ قومی سطح پر ان اثرات کے مثبت نتائج کے حصول کے لیے من حیث القوم ہر پاکستانی اپنی دلچسپی اور علمی/عملی تجربے کی بنیاد پر اپنی قومی زبان کے ذخیرہ الفاظ/اصطلاحات میں اضافہ کرکے اس قومی خدمت میں حصہ لے۔ آپ انگریزی/اردو کا کوئی نیا لفظ/اصطلاح اور ممکن ہوتو اس کا متبادل بھی مقتدرہ کو تجویز کیجیے۔ علمی جانچ پڑتال کے بعد اعلٰی سطح ماہرین کے حتمی فیصلے کے بعد آپ کے تجویز کردہ لفظ/اصطلاح کو اردو میں رائج کیا جاسکتا ہے جو آپ کا قومی اعزاز ہوگا۔
نوٹ: اصطلاح نامہ بنام سربراہ شعبہ نفاذ اردو بزریعہ ڈاک/ دستی یا nifazeurdu@gmail.com پر ارسال کیاجائے۔

اصطلاح نامہ کے لیے یہاں کلک کریں
     


مقالات ایم فل اور پی ایچ ڈی اردو
 
اوساکا یونی ورسٹی جاپان میں شعبہ اردو کے پروفیسر سویا مانے یاسر ایک نجی ٹی کو اردو میں انٹرویو دیتے ہوئے
 
 
اہم ویب گاہیں افسران صدرنشین کتب خانہ مطبوعات مقتدرہ تنظیمی خاکہ
جملہ حقوق بحق مقتدرہ قومی زبان محفوظ ہیں، ۲۰۱۱ء