جوش ادبی فاونڈیشن اور جوش میموریل کمیٹی کے زیر اہتمام مقتدرہ قومی زبان کے تعاون سے حضرت جوش ملیح آبادی کی تیسویں برسی کے موقع پر جوش ادبی کانفرنس ۲۲ فروری ۲۰۱۲ء کو مقتدرہ قومی زبان میں منعقد ہوگی۔