مقتدرہ قومی زبان نے اشتراک و تعاون کے سلسلے کے تحت کتابوں کی اشاعت کا آغاز کیا ہے
اشتراک و تعاون کے اس سلسلے کی پہلی کاوش میں درج ذیل کتابیں شامل ہیں جو یکم مارچ ۲۰۱۲ء کو شائع ہوجائیں گی۔