رابطہ اغراض و مقاصد تعارف سرورق

مقتدرہ قومی زبان میں نیٹ ورک کی تنصیب مکمل کی گئی ہے

دور جدید کے اہم تقاضوں کے مطابق مقتدرہ قومی زبان کو لوکل ایریا نیٹ ورک کے زریعے گلوبل ولیج کا حصہ بنادیا گیا ہے۔ اس سے نہ صرف یہاں کے سکالر آپس میں بلکہ پوری دنیا سے رابطے میں رہنے میں آسانی ہوگی۔ اس سہولت کی وجہ سے اب جلد ہی یہ ممکن ہوپائے گا کہ مقتدرہ کی لائبریری میں انٹرنیٹ کا گوشہ بھی قائم کیا جائے تاکہ یہاں آنے والے طلبہ و طالبات اور تحقیق دان پوری دنیا میں موجود دستیاب علوم سے مستفید ہوسکیں۔

 
 
اہم ویب گاہیں افسران صدرنشین کتب خانہ مطبوعات مقتدرہ تنظیمی خاکہ
جملہ حقوق بحق مقتدرہ قومی زبان محفوظ ہیں، ۲۰۱۱ء